Steps to Track AIOU Books
Tracking your AIOU Books involves a few essential steps:
-
سب سے پہلے علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی ویبسائیٹ پہ جا کہ
سی ایم ایس پورٹل
پہ کلک کریں
- -لاگ ان کرنے کے لیے اپنا رجسٹریشن آئی ڈی اور پاس ورڈ درج کریں
-
لاگ ان کرنے کے بعد پہ کلک کریں "Mailing Books Tracking"
-
سکرینز میں Mailing Books Tracking کو کلک کریں۔
-
Academic Institution میں بٹن کو کلک کریں اور AIOUN کو کلک کریں۔
-
. Academic Career میں بٹن کو کلک کریں اور Academic Career میں Academic Career
کو کلک کریں۔
-
Academic Institution میں بٹن کو کلک کریں اور AIOUN کو کلک کریں۔
-
Academic Program میں بٹن کو کلک کریں اور Academic Program میں Academic
Program کو کلک کریں۔
-
Semester میں سرچ بٹن کو کلک کریں اور Semester میں مطلوبہ Semester کو کلک کریں۔
- میلنگ ٹکس ٹریکنگ کی سکرین پر اگر Dispatched کی تاریخ درج ہے تو پاکستان پوسٹ کی ویب سائٹ کے درج ذیل لنک https://ep.gov.pk کے ذریعے بکس ٹریک کر سکتے ہیں۔Student Tracking ID Generator درج ذیل طریقے سے
درج کریں گے۔
- اپنی ٹریکنگ آئی ڈی کو پاکستان پوسٹ آفس کی ویبسائیٹ سے ٹریک کریں
Student Tracking ID Generator
Your Tracking ID is:
Tags
AIOU Books Tracking